تشخیص سے آپ کو ایک جھٹکا لگ سکتا ہے، لیکن معلومات سے آپ کو مدد مل سکتی ہے۔ بچوں کو ہونے والا کینسر اور تشخیص کے بعد کیا کرنا ہے اس بارے میں جانیں۔
بچپن کے کینسر کی ہر تشخیص مختلف ہے۔ لیکن سفر عام طور پر اس وقت شروع ہوتا ہے جب بچے میں نشانیاں اور علامات ہوتی ہیں جو والدین کو بچے کو ڈاکٹر کے پاس لے جانے پر مجبور کرتی ہیں۔
مزید جانیںبچپن میں ہونے والے کینسر کی کئی قسمیں ہیں۔ لیوکیمیا (خون کا کینسر)، لمفوما، ٹھوس رسولیوں، اور دماغ کی رسولیوں سمیت بچوں کو ہونے والے کینسر کے بارے میں جانیں۔
جب آپ یہ جان لیں کہ آپ کے بچے کو مہلک بیماری ہوسکتی ہے تو سوٹ کیس پیک کرنا آپ کے دماغ میں آخری چیز ہوسکتی ہے۔
کینسر کے مالی معاملات پر زیادہ سے زیادہ قابو پایا جا سکتا ہے۔ سوالات پوچھنے اور معلومات حاصل کرنے سے، آپ صحتی نگہداشت سسٹم کو نیویگیٹ کرنا سیکھ سکتے ہیں۔
اپنے بچوں سے کینسر کے بارے میں بات کرتے وقت، 3 اصولوں کو دھیان میں رکھیں۔ ایماندار بنیں اور کھل کر بات کریں؛ کینسر اور علاج کے بارے میں ان الفاظ کا استعمال کریں جو آپ کے بچے آسانی سے سمجھتے ہیں۔ اور اپنے بچے کی عمر کے مطابق موزوں تفصیلات شیئر کریں۔
together_filter-error